اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3219
ام المومنین ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ: انسان کی ہر بات اس کے اوپر وبال ہے اس کو نفع دینے
والی نہیں ہے سوائے اس بات کے جس میں کسی نیکی کی ہدایت یا کسی برائی سے روکا گیا ہے۔ یا جس
میں اللہ کا ذکر ہو۔ (جیسے تلاوت، درود، تسبیح یا ماں باپ کے لئے دعاء وغیرہ)۔
اس حدیث کی روایت ترمذی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2412 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3974 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.