ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ: شیطان انسان کے دل سے چمٹا رہتا ہے جب وہ اللہ کا ذکر کرتا
ہے تو ہٹ جاتا ہے اور جب وہ ذکر الٰہی سے غافل ہو جاتا ہے تو دل میں وسوسے ڈالتا ہے۔ اس کی
روایت بخاری نے تعلیقاً کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
Candidate: Sahih al-Bukhari 4977 (unverified) 30% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
When he becomes heedless
(1) His statement: "When he becomes heedless" hints that heedlessness is the cause of Satan's whispers, not the other way around, contrary to what is commonly believed. Mirqat al-Mafatih mentions this.
Note 1
قوله
(۱)قوله : إذا غفل إلخ: وفيه إيماء إلى أن الغفلة سبب الوسوسة لا العكس على ما هو المشهور عند العامة. قاله في «المرقاة».
Note 1
ف: اس حدیث شریف سے معلوم ہوتا ہے کہ ذکر الٰہی سے غفلت ہی شیطان کے وسوسہ کا
سبب ہے نہ کہ شیطان کے وسوسہ سے غفلت پیدا ہوتی ہے اس لئے انسان کو چاہئے کہ ذکر الٰہی پر
مداومت کرے تا کہ وسوسوں سے محفوظ رہے۔ یہ مرقات سے ماخوذ ہے۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement: "When he becomes heedless" hints that heedlessness is the cause of Satan's whispers, not the other way around, contrary to what is commonly believed. Mirqat al-Mafatih mentions this.
Note 1
(۱)قوله : إذا غفل إلخ: وفيه إيماء إلى أن الغفلة سبب الوسوسة لا العكس على ما هو المشهور عند العامة. قاله في «المرقاة».
Note 1
ف: اس حدیث شریف سے معلوم ہوتا ہے کہ ذکر الٰہی سے غفلت ہی شیطان کے وسوسہ کا سبب ہے نہ کہ شیطان کے وسوسہ سے غفلت پیدا ہوتی ہے اس لئے انسان کو چاہئے کہ ذکر الٰہی پر مداومت کرے تا کہ وسوسوں سے محفوظ رہے۔ یہ مرقات سے ماخوذ ہے۔ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ