اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3289
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ: جو شخص (گناہ کے بعد یا کسی مصیبت میں) استغفار کو پڑھے (یا استغفار
پر مداومت کرے) تو اللہ تعالیٰ اس کو ہر تنگی سے نجات دیں گے۔ اور ہر غم سے چھٹکارہ دیں گے۔ اور
اس کو ایسی جگہ سے حلال روزی دیں گے جس کا اس کو گمان بھی نہ ہو۔
اس کی روایت امام احمد، ابوداؤد اور ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1518 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3819 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 2339 (unverified) 97% confidence
Mishkat (candidate) 2339
Confidence and text similarity are not editorial verification.