اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3291
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ: مردہ قبر میں ڈوبنے والے فریادی کی طرح ہے جو
اپنے باپ، ماں، بھائی یا کسی دوست کی دعاؤں کا منتظر ہو۔ اور جب یہ دعا اس کو پہنچتی ہے تو یہ دعا
اس کے پاس دنیا ومافیہا سے زیادہ محبوب ہوتی ہے۔ اور اللہ تعالیٰ یقیناً زمین والوں کی دعاؤں کی وجہ
سے اہل قبور کو پہاڑوں جیسا ثواب پہنچاتا ہے یعنی (بے شمار رحمتیں ان پر نازل فرماتا ہے) اور بے
شک زندوں کا مردوں کے لئے تحفہ ان کے لئے استغفار کرنا ہے۔
اس کی روایت بیہقی نے شعب الایمان میں کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 2355 (unverified) 88% confidence
Mishkat (candidate) 2355
Confidence and text similarity are not editorial verification.