Reading language Layout Side by side Stacked Home Books (اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے) (اس باب میں ان دعاؤں کا بیان ہے جن میں الفاظ کم اور معنی زیادہ ہوں) Hadith 2940 (اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)
Hadith 2940 (اس باب میں ان دعاؤں کا بیان ہے جن میں الفاظ کم اور معنی زیادہ ہوں)
Chapter navigationCurrent reading
(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے) (اس باب میں ان دعاؤں کا بیان ہے جن میں الفاظ کم اور معنی زیادہ ہوں)
Read this chapter All chapters in (اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے) Browse all books اردو
حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے وہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ یہ دعاء بھی فرمایا کرتے تھے:
یا الٰہی! میں آپ سے ہدایت، پرہیزگاری (نفس اور دل کی) پاکی اور (مخلوق سے) بے
نیازی مانگتا ہوں۔ مسلم نے روایت بیان کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review) Candidate: Sahih Muslim 2721a (unverified) 99% confidence Confidence and text similarity are not editorial verification.