Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Hadith 2961

Opening narrations

In this book

Current reading

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 2961Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3485
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک صاحب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کئے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حج کب فرض ہوتا ہے؟ تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ زاد اور راحلہ (توشہ اور سواری مہیا ہو تو حج فرض ہوتا ہے) ۔ اس کی روایت ترمذی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 812 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.