اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3505
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ حج کو آنے والے اور عمرہ ادا
کرنے والے اللہ تعالیٰ کے معزز مہمان ہیں، اگر وہ اللہ تعالیٰ سے دعاء مانگیں تو اللہ تعالیٰ ان کی دعاء
قبول فرماتا ہے اور اگر وہ گناہوں کی مغفرت طلب کریں تو اللہ تعالیٰ ان کے گناہوں کو بخش دیں
گے۔ (اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 2892 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.