Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Hadith 3006

Opening narrations

In this book

Current reading

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3006Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3558
ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے (اپنے اہل بیت کو مخاطب کر کے) ارشاد فرماتے سنا ہے اے میرے اہل بیت! تم عمرہ اور حج کا ایک ساتھ احرام باندھو (یعنی قران کی نیت سے حج کرو کہ یہ افضل ہے) اس کی روایت امام احمد اور امام طحاوی نے کی ہے۔