اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4003
عبداللہ بن عَمْرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ شہید کے تمام گناہ بخش دیے جائیں گے مگر قرض معاف نہیں کیا جائے گا۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1886a (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.