Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3062a

(شرکت، وکالت اور مضاربت کا بیان)

In this book

Current reading

Sales

(شرکت، وکالت اور مضاربت کا بیان)

Zujajat al-Masabih 3062aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4017
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں خیبر جانے کا ارادہ کیا تو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اور سلام کرنے کے بعد عرض کیا کہ میرا خیبر جانے کا ارادہ ہے (اجازت کے لئے حاضر ہوا ہوں یہ سنکر) حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ (ہاں خیبر جاؤ اور) جب وہاں میرے وکیل سے ملو تو 15 وسق کھجوریں میرے لئے لیتے آنا۔ اگر رقم دینے کے لئے وہ کوئی نشانی مانگے تو اس کے حلق پر ہاتھ رکھ دینا (یہ نشانی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے وکیل کو پہلے ہی بتلا دی تھی)۔ اس کی روایت ابوداود نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 3632 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.