Reading language Layout Side by side Stacked Home Books (اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے) (اس باب میں جمرات پر کنکریاں مارنے کا بیان ہے) Hadith 3083 (اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)
Hadith 3083 (اس باب میں جمرات پر کنکریاں مارنے کا بیان ہے)
Chapter navigationCurrent reading
(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے) (اس باب میں جمرات پر کنکریاں مارنے کا بیان ہے)
Read this chapter All chapters in (اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے) Browse all books اردو
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم کو چنے کے دانوں کے برابر چھوٹی کنکریوں سے جمرہ پر رمی کرتے دیکھا ہے۔
اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Commentary 1 Possible references (unverified, pending editorial review) Candidate: Sahih Muslim 1298 (unverified) 94% confidence Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: مرقات میں لکھا ہے کہ رمی جمار کے موقع پر چنے کے دانے کے برابر کنکریوں سے رمی کرنا چاہئے اس سے چھوٹی یا اس سے بڑی کنکریوں سے رمی کرنا مکروہ ہے۔12