Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 31

کتاب ایمان کے بیان میں

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

کتاب ایمان کے بیان میں

Zujajat al-Masabih 31Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 36
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت کم ایسا خطبہ دیا ہے جس میں یہ نہ فرمایا ہو کہ اس کا ایمان کامل نہیں ہے جو امانت دار نہ ہو، اور اس کا دین مکمل نہیں ہے جو عہد کا پابند نہ ہو۔ (بیہقی نے شعب الایمان میں اس کی روایت کی ہے)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in "Shu'ab al-Iman"]

Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 35 (unverified) 88% confidence

Mishkat (candidate) 35

Confidence and text similarity are not editorial verification.