اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3684
یحییٰ بن حصین رحمہ اللہ اپنی دادی ام الحصین رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں
کہ ان کی دادی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حجۃ الوداع کے موقع پر سر منڈھوانے والوں کے
لئے تین مرتبہ دعا فرماتے ہوئے اور بال کتروانے والوں کے لئے ایک بار دعا فرماتے ہوئے سنا
ہے۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1303 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.