اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3689
امیر المؤمنین حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
سے روایت ہے یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ (احرام سے باہر آنے کے لئے) عورتوں کو منع فرمایا
ہے کہ اپنے سر کو (مردوں کی طرح) منڈھائیں (عام حالات میں بھی عورتوں کو سر منڈھانا جائز نہیں
ہے)۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 914 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.