اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4099
علقمہ بن وائل رضی اللہ عنہ اپنے والد حضرت وائل رضی اللہ عنہ سے روایت
کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ ان کو حضر موت (یمن کا ایک شہر) میں ایک زمین بطور جاگیر دے
دی۔ حضرت وائل نے کہا کہ رسول ﷺ نے میرے ساتھ حضرت معاویہ کو بھیجا اور ان سے فرمایا کہ
ان کو زمین (ناپ کر) دے دو۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1381 (unverified) 85% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.