اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3708
نافع رحمہ اللہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں حضرت ابن
عمر (مناسک حج سے فارغ ہونے کے بعد منی سے مکہ معظمہ کو واپسی کے وقت) مقام محصّب میں
ٹھہرنے کو سنت قرار دیتے تھے اور منی سے روانگی کے دن محصّب میں نماز ظہر ادا فرماتے تھے۔ نافع
فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے بعد خلفاء راشدین نے (منی سے واپسی
کے وقت) مقام محصّب میں قیام فرمایا ہے۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1310c (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.