Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3143a

Chapter: Gifts

In this book

Current reading

Sales

Chapter: Gifts

Zujajat al-Masabih 3143aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4131
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے کہ جس شخص نے لوگوں کا شکریہ ادا نہ کیا تو اس نے اللہ تعالیٰ کا بھی شکر ادا نہ کیا۔ اس کی روایت امام احمد اور ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1954 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 3025 (unverified) 85% confidence

Mishkat (candidate) 3025

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: واضح ہو کہ اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کی قدردانی اور شکر ادا کرنے کا حکم دیا ہے جو اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کے پہنچانے میں واسطہ ہیں تو جس نے اللہ تعالیٰ کے اس حکم کی تعمیل نہ کی تو اس نے اللہ عزوجل کا شکر ادا نہ کیا۔ (حاشیہ مشکوٰۃ)۔