اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4133
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے: فرماتی ہیں کہ رسول
اللہﷺ نے ارشاد فرمایا ہے کہ آپس میں ایک دوسرے کو تحفہ دیا کرو اس لئے کہ تحفہ دینا کینوں کو دور
کرتا ہے۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 3028 (unverified) 45% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2130 (unverified) 40% confidence
Mishkat (candidate) 3028
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: علامہ طیبی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ غصہ اور ناراضگی سے کینہ پیدا ہوتا ہے اور تحفہ سے خوشنودی پیدا ہوتی ہے اور جب خوشنودی کا سبب ظاہر ہوتا ہے تو ناراضگی دور ہو جاتی ہے۔ (مرقات)۔