اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3746
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ہم (حدیبیہ کے سال) رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عمرہ کے لئے نکلے (اور ہم حدیبیہ کے پاس پڑاؤ ڈالے) تو کفار
قریش رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کو طواف کعبہ سے روک دئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے (حدود حرم میں) اپنی اونٹنیوں کو ذبح فرمایا اور اپنا سر بھی منڈھایا۔
اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1807 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
(۱) قوله: معتمرين قال مالك والشافعي: لا يتحقق الإحصار في العمرة؛ لأنها لا تتوقت، ولنا أنه الله وأصحابه أحصروا بالحديبية وكانو معتمرين، فكانت تسمى عمرة القضاء، ولأن التحلل ثبت لدفع ضرر امتداد الإحرام، والحج والعمرة في ذلك سواء. كذا في فتح المعين».