Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Marriage

Hadith 3200a

Opening narrations

In this book

Current reading

Marriage

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3200aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4221Noor 4222
عبدالرحمٰن بن سالم بن عتبہ بن عویم بن ساعدۃ انصاری رضی اللہ عنہم اپنے والد کے واسطے سے اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں، ان کے دادا نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم کنواری عورتوں سے نکاح کیا کرو اس لئے کہ وہ شیریں دہن زیادہ بچہ دینے والیاں اور تھوڑے پر خوش ہوجانے والی ہوتی ہیں۔ اس کی روایت ابن ماجہ نے مرسل اور بیہقی نے متصل بیان کی۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 1861 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.