اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4225
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں ایک عورت کو
پیام شادی بھیجا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے دریافت کیا کہ کیا تم نے اس کو دیکھ لیا
ہے میں نے عرض کیا نہیں تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اس کو دیکھ لو کیونکہ یہ چیز
تمہارے درمیان میں محبت اور موافقت کا بہترین سبب بنے گی۔
اس کی روایت امام احمد، ترمذی، نسائی، ابن ماجہ اور دارمی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1087 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1865 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 3235 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.