اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4249
امیر المؤمنین حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے علی! تم اپنی ران کو مت ظاہر کرو اور نہ کسی زندہ کی ران کو دیکھو اور نہ کسی
مردہ کی۔ اس کی روایت ابوداود اور ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3140 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1460 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.