Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Marriage

Hadith 3251a

(اس باب میں نکاح کا اعلان اور اس کے شرائط اور خطبہ کا بیان ہے)

In this book

Current reading

Marriage

(اس باب میں نکاح کا اعلان اور اس کے شرائط اور خطبہ کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 3251aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4293
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ ہر وہ خطبہ جس میں تشہد (یعنی اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء) نہ ہو وہ کٹے ہوئے ہاتھ کی طرح ہے (کہ اس سے کوئی فائدہ نہیں)۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1106 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.