اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 357
یحییٰ بن سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ عمر بن خطاب رضی
اللہ عنہ، نماز کے لئے نکلے تو ان کی بیوی نے ان کا بوسہ لیا اور آپ نے نماز پڑھ لی اور وضو نہیں کیا۔
(عبدالرزاق نے اس کی روایت کی ہے۔)
(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)
(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں ہے جن سے وضوء کرنا واجب ہوتا ہے)
اردو