اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3930
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے
اونٹ کو اونٹنی پر (گابھ کرنے کے لئے) چھوڑنے کی اجرت لینے سے منع فرمایا ہے اور زمین اور پانی
کو بٹائی پر دینے سے بھی منع فرمایا ہے (اس کی صورت یہ ہے کہ ایک شخص اپنی زمین اور زمین سے
قریبی پانی کسی کو دے دے اور دوسرے شخص سے یہ کہے کہ بیج اور کھیتی کرنا تیرے ذمہ ہوگا اور
پیداوار میں میرا بھی حصہ ہوگا۔ اس قسم کا معاملہ ناجائز ہوگا)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1565c (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) The statement: "selling water" – This refers to monopolizing excess water beyond personal needs. Scholars obligated sharing excess water for drinking and livestock but debated compensation for irrigation.
Note 1
(۱)قوله: عن بيع الماء والأرض لتحرث أي لتزرع بأن يعطي الرجل أرضه، والماء لتلك الأرض أحدا ليكون منه الأرض والماء، ومن الآخر البذر والحراثة؛ ليأخذ رب الأرض بعض الخارج من الحبوب، وهي المخابرة، وقد تقدمت كذا في «المرقاة».