اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4379
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جب تم میں سے کسی کو کھانے کی دعوت دی جائے تو اس کی دعوت قبول
کرنا چاہئے (اور مجلس میں جانا چاہئے) اگر اس کی طبیعت چاہے تو کھائے اور چاہے تو کھانا ترک
کرے۔
(اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1430 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.