اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4384
ایک صحابی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد
فرمایا ہے کہ جب دو دعوت دینے والے ایک ساتھ دعوت دینے کے لئے (تمہارے پاس) آئیں
تو ان دونوں میں سے دروازہ کے اعتبار سے جو قریب ہو اس کی دعوت قبول کرو اور ان دونوں میں
سے کسی نے پہل کرلی تو اس کی دعوت قبول کرلو۔ (اس کی روایت امام احمد اور ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3756 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.