اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4628
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
جب قسم میں تاکید کرنا چاہتے تو فرماتے ”نہیں، قسم ہے اس ذات کی جس کے دست قدرت میں ابو
القاسم کی جان ہے۔ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3264 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.