اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4734
اور ان ہی سے مروی ہے کہ حضرت رسول اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انگلیاں برابر
ہیں اور دانت برابر ہیں، سامنے کا دانت اور داڑھ برابر ہیں یہ اور یہ برابر ہیں۔(ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4559 (unverified) 85% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.