اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4768
اور انہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو اپنے بھائی
کو کسی لوہے کی چیز سے اشارہ کرے تو فرشتے اس پر لعنت کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ وہ اسے (ہاتھ
میں سے) رکھ دے اگرچہ وہ اس کا حقیقی بھائی ہو۔ (بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 3516 (unverified) 60% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 7072 (unverified) 25% confidence
Mishkat (candidate) 3516
Confidence and text similarity are not editorial verification.