اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4769
حضرت ابن عمر اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہم حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
سے روایت کرتے ہیں جس نے ہم پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ (متفق علیہ)۔
اور امام مسلم نے یہ زیادہ کیا کہ ”جو ہم کو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں ہے“۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 101 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 7070 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.