اردو
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ کے مقرر کردہ حدود میں سے کسی حد کو جاری کرنا اللہ کے شہروں میں
چالیس راتوں کی بارش سے بہتر ہے۔ (ابن ماجہ)
امام نسائی نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے اس کی روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 2538 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.