اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4860
سیدنا ابن عباس اور سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے روایت ہے کہ
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ملعون ہے وہ آدمی جو قوم لوط کا عمل کرے۔ (رزین)
شیخ ابن ہمام نے فرمایا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں قتل کا ذکر نہیں فرمایا۔