اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4862
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا کہ اللہ بزرگ و برتر رحمت کی نظر نہیں کرتا اس مرد پر جو کسی مرد سے بدفعلی کرتا ہے اور اس مرد پر
جو عورت سے اس کے دبر میں لواطت کرتا ہے (ترمذی) اور امام ترمذی نے اس حدیث کو حسن غریب
فرمایا ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1165 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.