اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4944
سیدنا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا تین لوگوں پر اللہ تعالیٰ نے جنت کو حرام کر دیا ہے۔
شراب کا عادی، والدین کا نافرمان، اور دیّوث وہ بے حیا جو گھر میں بے حیائی کے کام کراتا
ہے یا ایسے کام گھر میں ہوتے ہوئے دیکھ کر چشم پوشی کرتا ہے۔ (احمد، نسائی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 3655 (unverified) 90% confidence
- Candidate: Musnad Ahmad 5372 (unverified) 45% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 2562 (unverified) 30% confidence
Mishkat (candidate) 3655
Confidence and text similarity are not editorial verification.