اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4971
سیدنا عرفجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ عنقریب تم میں مسلسل فتنے ہی فتنے رونما ہوں گے پس جو شخص اس امت کے
معاملہ میں جب کہ وہ متحد ہے پھوٹ ڈالنا چاہے تو تم اس کو تلوار سے مارو خواہ وہ کوئی ہو۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1852a (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.