Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Leadership and Judgment

Hadith 3634

Opening narrations

In this book

Current reading

Leadership and Judgment

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3634Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4973
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی امام سے بیعت کرے، اس کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ دے اور اپنے دل کا پھل (یعنی خالص) دے تو وہ جس قدر ہوسکے اس کی اطاعت کرے پس اگر کوئی دوسرا اس سے جھگڑا کرے (چھین لینا چاہے) تو تم اس دوسرے کی گردن اڑا دو (جب کہ وہ اس کے سوا کسی اور طریقہ سے باز نہ آئے)۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1844a (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.