Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Leadership and Judgment

Hadith 3650

Opening narrations

In this book

Current reading

Leadership and Judgment

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3650Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4991Noor 4992
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں اور میرے دو چچازاد بھائی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے تو ان دو میں سے ایک نے کہا: یا رسول اللہ ﷺ ہم کو حاکم بنا دیجئے اس میں سے کسی چیز پر جس پر اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کو اقتدار دیا ہے۔ اور دوسرے نے بھی ایسا ہی کہا تو آپ ﷺ نے فرمایا خدا کی قسم ہم کو وزری پر کسی ایسے کو مقرر نہیں کرتے جو اس کو مانگے اور نہ کسی ایسے کو جو اس کی حرص رکھے۔ اور ایک روایت میں ہے آپ ﷺ نے فرمایا ہم ہمارے کسی کام پر ایسے شخص کو گورنر نہیں بناتے جو اس کو چاہتا ہے۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 7149 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 1824a (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.