اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4993
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم نے فرمایا لوگوں میں سب سے بہتر تم اس آدمی کو پاؤ گے جو ان میں اس اقتدار کو سب سے زیادہ
ناپسند کرنے والا ہو یہاں تک کہ وہ اس میں مبتلا ہو جائے۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2526a (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.