اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5043
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی مسلمانوں کے منصب قضاء کو طلب کرے یہاں تک کہ وہ اس کو حاصل
کر لے پھر اس کا عدل و انصاف اس کے ظلم پر غالب رہے تو اس کے لئے جنت ہے اور جس آدمی کا
ظلم اس کے عدل و انصاف پر غالب رہے تو اس کے لئے دوزخ ہے۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3574 (unverified) 85% confidence · Validation similarity: 0.497
Confidence and text similarity are not editorial verification.