اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5052
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہ میں تم کو دیتا ہوں اور نہ تم سے روک لیتا ہوں۔ میں تقسیم کرنے والا ہوں میں
وہیں رکھتا ہوں جہاں مجھے حکم دیا گیا ہے۔ (بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3117 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.