اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5115
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا فرمایا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے والے کی مثال روزے رکھنے والے قیام کرنے
والے اللہ تعالیٰ کی آیات روز قرآن تلاوت کرنے والے کی طرح ہے جو نہ روزے میں پستی دکھاتا
ہے اور نہ نماز میں یہاں تک کہ وہ اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے والا واپس آئے۔ (متفق علیہ)