Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3755

Opening narrations

In this book

Current reading

Jihad

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3755Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5119Noor 5120
ان ہی سے (یعنی سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے) روایت ہے انہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دوزخ میں وہ آدمی نہیں جائے گا جو اللہ کی خشیت سے رویا تا کہ دودھ تھن میں واپس آ جائے اور کسی بندے پر اللہ کے راستہ میں نکلنے کا غبار اور دوزخ کا دھواں جمع نہیں ہوگا۔ (ترمذی) اور امام نسائی نے ایک دوسری روایت میں فی منخری مسلم ابدا (مسلمان کے نتھنوں میں کبھی بھی) کا اضافہ ہے۔ اور ان ہی کی ایک دوسری روایت میں یہ ہے کسی بندے کے پیٹ میں کبھی بھی (جمع نہیں ہوتے) اور شحّ (نفس کی حرص) اور ایمان کسی بندے کے دل میں کبھی بھی جمع نہیں ہوتے۔ (نسائی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1633 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2311 (unverified) 95% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 3828 (unverified) 80% confidence

Mishkat (candidate) 3828

Confidence and text similarity are not editorial verification.