اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5122
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کے راستہ میں کوئی زخمی نہیں ہوتا۔ اور اللہ بہتر جانتا ہے اس شخص کو جو اس
کے راستہ میں زخمی ہوتا ہے۔ مگر قیامت کے دن اس حالت میں آئے گا اس کے زخم سے خون بہتا
ہوگا۔ رنگ تو خون کا رنگ ہوگا اور (اس کی) خوشبو مشک کی ہوگی۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2803 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1876a (unverified) 85% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.