اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5125
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ
علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ کے راستہ میں شہید ہونا سوائے قرض کے ہر چیز کا کفارہ ہوجاتا ہے۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1886b (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.