اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5130
سیدنا عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ
کے راستے میں ایک دن پاسبانی کرنا اس کے سوا گھروں میں رہنے کے ہزار دن سے بہتر ہے۔ (ترمذی، نسائی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1667 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.