اردو
سیدنا فضالہ بن عبیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا: ہر مرنے والے کے عمل پر مہر لگا دی جاتی ہے سوائے اس آدمی کے جو اللہ کے راستہ
میں پاسبانی کرتے ہوئے مرے کیونکہ اس کے عمل (ثواب) میں قیامت تک اس کے لئے اضافہ کیا
جاتا ہے اور وہ قبر کے فتنہ سے محفوظ رہے گا۔ (ترمذی، ابوداؤد)۔
اور دارمی نے عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس کی روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2500 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1621 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.