اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5144
ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا: جو شخص جہاد نہ کرے اور کسی غازی کا بندوبست بھی نہ کرے یا کسی غازی کے اہل و عیال میں خیر
و بھلائیت کے ساتھ جانشینی بھی نہ کرے تو اللہ تعالیٰ اس کو روز قیامت سے پہلے کسی مصیبت میں مبتلا
کر دیتا ہے۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2503 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.