اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5179
ان ہی سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو
آدمی تیر اندازی سیکھے پھر اس کو چھوڑ دے تو وہ، ہم میں سے نہیں ہے یا فرمایا اس نے نافرمانی کی۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1919 (unverified) 96% confidence · Validation similarity: 0.634
Confidence and text similarity are not editorial verification.