Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3814

The Chapter on Preparing the Equipment of Jihad

In this book

Current reading

Jihad

The Chapter on Preparing the Equipment of Jihad

Zujajat al-Masabih 3814Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5186
انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک اونٹنی اس کا نام عضباء رکھا گیا تھا وہ کسی سے پیچھے نہیں ہوتی تھی۔ ایک دیہاتی اپنی سواری پر آیا اور اس سے آگے بڑھ گیا۔ مسلمانوں پر یہ بات سخت گزری تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بیشک اللہ پر یہ حق ہے کہ دنیا کی کوئی چیز بھی بلند ہوتی ہے تو وہ اس کو پست کر دیتا ہے۔ (بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 2872 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 6501 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.